Results 1 to 2 of 2

Thread: اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے


    اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے

    عبد اللہ بن یوسف Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے لیث بن سعد Ù†Û’ بیان کیا ‘ ان سے ابن الہاد Ù†Û’ ‘ ان سے عبد اللہ بن خباب Ù†Û’ اور ان سے Ø+ضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ انہوں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جسے وہ پسند کرتا ہو تو وہ اللہ Ú©ÛŒ طرف سے ہوتا ہے Û” اس پر اللہ Ú©ÛŒ Ø+مد کرے اور اسے بتا دینا چاہئیے لیکن اگر کوئی اس Ú©Û’ سوا کوئی ایسا خواب دیکھتا ہے جو اسے نا پسند ہے تو یہ شیطان Ú©ÛŒ طرف سے ہوتا ہے پس اس Ú©Û’ شر سے پناہ مانگے اور کسی سے ایسے خواب کا ذکر نہ کرے Û” یہ خواب اسے Ú©Ú†Ú¾ نقصان نہیں پہنچا سکے گا

    كتاب التعبیر - صØ+ÙŠØ+ البخاري
    Ø+ديث -6985

  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے

    jazakALLAH khair.....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •